













اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ماہ شعبان ماہ رسول خدا (ص) ہے۔ اس عنوان سے اس بابرکت مہینے کی آمد پر کربلا میں حرم امام حسین (ع) اور حرم حضرت عباس(ع) میں زائرین نے جشن منا کر ماہ شعبان کا استقبال کیا اور بارگاہ خداوندی سے تکفیری ٹولے داعش پر کامیابی کی دعا مانگی۔













